نئی سائنسی ایجادات
:اسمارٹ دانتوں کا برش
جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے وقت کی اہمیت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ہم اپنی روزمرہ زندگی میں برش کا استعمال کرتے ہیں ۔سائس اس لیول تک پہنچ چکا ہے کہ اب برش کرتے ہوے جو وقت استعمال ہوتا ہے اسے بھی بچا یا جا سکتا ہے ۔یونیکو اسمارٹ برش ایک ایسی چھوٹی مشین ہے جو دانتوں کو صرف دو سےتین سیکنڈ میں صاف کر دیتی ہے۔ اسمارٹ برش بنیادی طور پر آپکے منہ کا محافظ ہے ۔یہ برش آپکے دانتوں کی ہر سطح کی صفائ کرتی ہے اس دانتوں کے برش سے ایسا سپرے نکلتا ہے جس سے زبان کی بھی صفائ ہو جاتی ہے